مرکب مزید فیہ

( مُرَکَّبِ مَزِید فِیْہ )
{ مُرَک + کَبے + مَزِید + فِیْہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قواعد) وہ مرکب لفظ جس کے آخر میں لاحقہ لگا ہوا ہو۔