مرکب مسمارہ

( مُرَکَّب مِسْمارَہ )
{ مُرَک + کَب + مِس + ما + رَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) مرکب پھولداری کی ایک قسم جس میں کئی بے ڈنڈی پھول مسمارک(بالچوں) کی صورت میں پائے جاتے ہیں جیسے گندم وغیرہ۔