مرکز توجہ

( مَرْکَزِ تَوَجُّہ )
{ مَر + کَزے + تَوَج + جُہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - توجہ کا مرکز، نگاہ ٹھہرنے کی جگہ، (مجازاً) اہم چیز، خاص نکتہ۔