مرکز ثقل

( مَرْکَزِ ثَقْل )
{ مَر + کَزے + ثَقْل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طبیعیات) کسی جسم کا وہ نقطہ جس پر اس جسم کے سب اجزا برابر تلے رہیں اور وہ جسم گرنے نہ پائے (Centre of Gravity)
  • centre of gravity