کھوئی[2]

( کھوئی[2] )
{ کھو(واؤ مجہول) + ای }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کرسی، گھونگی، جمکوڑا، کمبل، موم جامہ، بوریا یا اس قسم کی کسی چیز کا سموسہ نما یعنی تکونی شکل کا بنا ہوا آسرا جو چرواہے اور دیگر زراعت پیشہ مزدور بارش اور دھوپ سے بچاؤ کے لیے سر پر اوڑھ لیتے ہیں نیز کوئی کپڑا جو اس کام آئے۔
  • a kind of hood (worn as a protection against rain);  clothes folded up and put on the head (as a defence against rain)