ریشہ دار

( ریشَہ دار )
{ رے + شَہ + دار }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ چیز جس میں ڈوریاں، تار یا باریک بتیاں ہوں، ریشے دار، پھونسڑے دار۔
  • fibrous;  stingy