ریشۂ قلم

( ریشَۂِ قَلَم )
{ رے + شَہ + اے + قَلَم }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سرکنڈے کے اندر کے باریک تار یا پھوسڑے، قلم کی نب۔