پگھلاؤ

( پِگْھلاؤ )
{ پِگھ + لا + او }
( ہندی )

تفصیلات


'پگھلنا' مصدر سے حاصل مصدر 'پگھلاو' بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٤٤ء کو 'مخزن علوم و فنون" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - پگھلنے یا سیال ہونے کی حالت۔
'اس زمانے میں دھات یا نمک کے پگھلاؤ سے بھی تپش کی پیمائش کی جاتی تھی۔"      ( ١٩٤٤ء، مخزنِ علوم و فنون، ٤٦ )