ریزہ چٍیں

( ریزَہ چٍیں )
{ رے + زَہ + چِیں }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نوالہ چننے والا، روٹی کا ٹکڑا کھانے والا (مجازاً) مستفید، نمک خوار، طفیلی۔
  • picking up scraps;  one who picks up scraps