روٹی توڑ

( روٹی توڑ )
{ رو (واؤ مجہول) + ٹی + توڑ (واؤ مجہول) }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مفت خور، دوسروں کے دسترخوان پر کھانا کھانے والا۔