١ - ایک قسم کا بیش قیمت جواہر جس کا رنگ بیشتر زرد، گاہے نیلا اور سبزی مائل بہ سفیدی ہوتا ہے، زبرجد، یاقوت زرد، پاک و ہند میں اس کے مختلف رنگوں سے مختلف نام دیئے گئے ہیں۔
وہ ہلتے ہیں زرد آم جو سامنے لٹکتے ہیں پکھراج کے قمقمے
( ١٩٣٢ء، بے نظیر، کلامِ بے نظیر، ٢٩٨ )