روزنامچہ نویس

( روزْنامْچَہ نَوِیس )
{ روز (واؤ مجہول) + نام + چَہ + نَوِیس }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ شخص جو روزنامچہ لکھے، دفتری جو ہر روز کا کام درج کرتا ہے۔
  • a clerk whose business it is to keep the journal or diary of wok done in an office