روزگار پیشہ

( روزْگار پیشَہ )
{ روز (واؤ مجہول) + گار + پے + شَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نوکر پیشہ، نوکری کرنے والا۔