اثباتی

( اِثْباتی )
{ اِث + با + تی }
( عربی )

تفصیلات


ثبت  اِثْبات  اِثْباتی

عربی زبان کے لفظ 'اثبات کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگائی گئی ہے۔ اردو میں ١٨٩٨ء کو "روز ایسبرٹ" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت نسبتی
جمع استثنائی   : اِثْباتِیِّین [اِث + با + تِی + یِین]
جمع غیر ندائی   : اِثْباتِیوں [اِث + با + تِیوں (و مجہول)]
١ - اثبات کی طرف منسوب
"ضابطے کے معاملوں پر سلامتی کونسل کے فیصلے سات ارکان کے اثباتی ووٹوں سے کئے جائیں گے۔"      ( ١٩٦١ء، اقوام متحدہ کا چارٹر، ٢٦ )
٢ - اثباتیت کے نظریے کو ماننے والا شخص۔     
"اس طبقے کے محققین اکثر اثباتیین کے نام سے موسوم ہیں۔"     رجوع کریں:   ( ١٩٢٩ء، مفتاح الفلسفہ، ٣١ )