روح معادن

( رُوحِ مَعادِن )
{ رُو + حے + مَعا + دِن }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - معدنیات کی روح، خیال ہے کہ ہر چیز میں روح ہوتی ہے۔