روح تارپیں

( رُوحِ تارْپِیں )
{ رُو + حے + تار + پِیں }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تارپیں کا ست یا روغن جو بے رنگ اور اشتعال پذیر ہوتا ہے، یہ صبغوں کے لئے محلل کا کام دیتا ہے۔