روح خبیث

( رُوحِ خَبِیث )
{ رُو + حے + خَبِیث }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بدروح، بدہم زاد، (مجازاً) وہ شخص جو کسی پر حاوی ہو اور اسے برے کاموں پر آمادہ کرے۔