روح الخمر

( رُوحُ الْخَمْر )
{ رُو + حُل (ا غیر ملفوظ) + خَمْر }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شراب کا ست یا جوہر، خالص شراب، اصل شراب۔