رواں حساب

( رَواں حِساب )
{ رَواں + حِساب }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کرنٹ اکاؤنٹ، بینک کا وہ حساب جس میں سے روپیہ نکالنے میں وقت کی کوئی قید یا پابندی نہ ہو۔