روئی کا بنولہ

( رُوئی کا بِنَولَہ )
{ رُو + ای + کا + بِنَو (و لین) + لَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - روئی کا بیج، (مجازاً) گرم لبادہ، گرم لباس۔