روئی دار

( رُوئی دار )
{ رُو + ای + دار }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - پہننے کا وہ کپڑا جس میں روئی پڑی ہوئی ہو، جس میں روئی شامل ہو۔