روئے نکو

( رُوئے نِکُو )
{ رُو + اے + نِکُو }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نیک چہرہ، خوبصورت چہرہ، اچھا چہرہ۔