رنگ گیر

( رَنْگ گِیر )
{ رَنْگ (نون مغنونہ) + گِیر }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - رنگ کو جلانے والی چیز، چوکھا تیزاب، رنگ کو پکڑ لینے والا، رنگ کو قبول کر لینے والا۔