رنگ ریزی

( رَنْگ ریزی )
{ رَنْگ (نون مغنونہ) + رے + زی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - رنگائی، رنگریز کا پیشہ یا کام۔
  • colouring
  • dyeing
  • tingeing
  • painting.