رنگ رنگیلی

( رَنْگ رَنْگِیلی )
{ رَنْگ (نون مغنونہ) + رَن (نون مغنونہ) + گی + لی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - رنگ برنگی، طرح طرح کی، رنگ رنگ کی۔