رنگ ریز

( رَنْگ ریز )
{ رَنْگ (نون مغنونہ) + ریز (ی مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کپڑے رنگنے والا، نیل گر، صباخ، کپڑے پر رنگ چڑھانے والا۔
  • a dyer
  • painter