روزی کا ٹھیکرا

( روزی کا ٹِھیکْرا )
{ رو (واؤ مجہول) + زی + کا + ٹِھیک + را }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - معاش یا رزق کا وسیلہ، روزی کمانے کا ذریعہ۔