روزی بڈار

( روزی بِڈار )
{ رو (واؤ مجہول) + زی + بِڈار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لگے ہوئے روزگار کو چھوڑنے والا شخص، روزی کو ٹھکرانے والا، نکھٹو۔