روبقبلہ

( رُوبَقِبْلَہ )
{ رُو + بَقِب + لَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - قبلہ کی جانب رخ، رخ قبلہ کی طرف۔