پلاسٹک سرجری

( پِلاسْٹِک سَرْجَری )
{ پِلاس + ٹِک + سَر + جَری }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان سے مرکب ہے۔ اردو میں اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٦٦ء کو 'الشجاع، کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - آپریشن کے ذریعے انسانی اعضاء میں کیمیاوی اجزاء سے پیوندکاری کا عمل۔
'پلاسٹک سرجری نے اس کی ناک ہونٹ اور پپوٹے بحال کردیئے۔"      ( ١٩٦٦ء، 'الشجاع' کراچی، جون: ١٦ )