روز الست

( روزِ اَلَسْت )
{ رو (واؤ مجہول) + زے + اَلَسْت }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - روز ازل جب اللّٰہ تعالیٰ نے ارواح سے اپنی الوہیت کا اقرار اور عہد لیا، روز میثاق۔