روحانی نجات

( رُوحانی نَجات )
{ رُو + حا + نی + نَجات }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - گناہ اور عذاب سے چھٹکارا، مغفرت، بخشش۔