روزبد

( روزِبَد )
{ رو (واؤ مجہول) + زے + بَد }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - برا دن، مصیبت کا دن، ادبار اور بداقبالی کا زمانہ۔