پلان

( پِلان )
{ پِلان }
( انگریزی )

تفصیلات


Plan  پِلان

انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩١٤ء کو 'مکاتیبِ شبلی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم مجرد ( مذکر - واحد )
١ - کسی کام سے متعلق وہ امور جو اُسے پایۂ تکمیل تک پہنچانے کے لیے تجویز کیے گئے ہوں، خاکہ، منصوبہ۔
'سید سلیمان اگر موجود ہوتے تو پورا پلان ان کو سمجھا دیتا۔"      ( ١٩١٤ء، مکاتیبِ شبلی، ٢٨٩:١ )
  • plan