روز ترویہ

( روزِ تَرْوِیَہ )
{ رو (واؤ مجہول) + زے + تَر + وِیَہ }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ماہ ذی الحجہ کی آٹھویں تاریخ جب حجاج منیٰ کو جاتے ہیں۔