روز سیاہ

( روزِ سِیاہ )
{ رو (واؤ مجہول) + زے + سِیاہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بدبختی اور مصیبت کا دن، غم و اندوہ کا دن، منحوس دن، ادبار اور بداقبالی کا زمانہ۔
  • 'Dark day'
  • day of trouble or vexation;  trouble
  • adversity
  • misfortune.