روز حساب

( روزِ حِساب )
{ رو (واؤ مجہول) + زے + حِساب }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - اعمال نیک و بدل کے حساب کا دن، قیامت کا دن۔