رنگ بھریا

( رَنْگ بھَرْیا )
{ رَنْگ (نون مغنونہ) + بھَر + یا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جست کے کھلونے وغیرہ بنانے والا شخص۔