رنگ پریدہ

( رَنْگ پَرِیَدہ )
{ رَنْگ (نون مغنونہ) + پَری + دَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کا رنگ اڑ گیا ہو، بے رنگ، سہما ہوا، مصیبت زدہ۔