رقص گاہ

( رَقْص گاہ )
{ رَقْص + گاہ }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - ناچ سکھانے یا ناچ کی نمائش کرنے کا مخصوص کمرہ یا ادارہ۔