رقص ماکیاں

( رَقْصِ ماکِیاں )
{ رَق + صے + ما + کِیاں }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دو مرغیوں کی لڑائی، (کنایۃً) اکبری عہد میں ایک رقص کا نام جس میں دو بہنیں آپس میں لڑتی جھگڑتی ہیں۔