رقص بسمل

( رَقصِ بِسْمِل )
{ رَق + صے + بِس + مِل }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - زخمی کے تڑپے یا پھڑکنے کی حالت (کیفیت)، صورتحال، زخم خوردہ کی تڑپ یا اضطراب، زمانہ قدیم میں بعض علامتوں میں قتل کی سزا کے مجرم کو قتل کرنے کے بعد گرم توا اس کی گردن پر رکھ دیتے تھے جس سے خون جو نکلنے کے لئے زور کرتا تھا نہ نکل سکتا تھا اور کٹا ہوا دھڑ زمین پر اچھلتا کودتا پھرتا تھا۔ مجمع ڈھول تاشے بجاتا ظالم لوگ اس منظر سے محفوظ ہوتے تھے کہا جاتا ہے کہ اودھ میں اور شمال مغربی پاکستان میں بھی یہ رسم رائج تھی۔