رفوکاری

( رَفُوکاری )
{ رَفُو + کا + ری }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - رفو کرنے کا کام یا پیشہ، پھٹے ہوئے کو سینا۔