رفو گری

( رَفُو گَری )
{ رَفُو + گَری }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - پھٹے ہوئے لباس کی درستگی کا عمل۔
  • darning;  the employment or work of darning