سنسکرت میں اصل لفظ 'وشٹا' ہے جو کہ بطور اسم مستعمل ہے اردو میں اس سے ماخوذ 'بیٹ' مستعمل ہے اور اصلی معنی میں ہی مستعمل ہے۔ ١٨٤٧ء میں "مفید الاجسام" میں مستعمل ملتا ہے۔