رضا جو

( رَضا جُو )
{ رَضا + جُو }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - کسی کو خوش رکھنے میں کوشاں (کسی کی) چشم و ابرو کے اشارے پر چلنے والا تاکہ وہ خوش رہے۔