رسم جوڑہ

( رَسمِ جوڑَہ )
{ رَس + مے + جو (واؤ مجہول) + ڑَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (پٹھانوں کی رسم) رخصتی سے چند دن پہلے دولہا والوں کا دلہن کے لئے قیمتی کپڑے کے جوڑے اور گہنا وغیرہ لے کر جانا۔