راہ نورد

( راہ نَوَرْد )
{ راہ + نَوَرْد }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - راستہ چلنے والا مسافر، راہگیر، راہ رو، مسافرت طے کرنے والا۔