رسم بسم اللہ

( رَسْمِ بِسْمِ اللّٰہ )
{ رَس + مے + بِس + مِل (ا غیر ملفوظ) + لاہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تسمیہ خوانی، بچے کی پڑھائی شروع کرنے کی تقریب جس میں اس سے بسم اللّٰہ پڑھاتے ہیں۔