رخت گاہ

( رَخْت گاہ )
{ رَخْت + گاہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - گودام، سامان کا کمرہ یا جگہ، اسٹور۔